
بجلی پیدا کرنے والی اسمارٹ اسٹریٹ
لندن: برطانیہ کی مشہور برڈ اسٹریٹ میں خریدار اب چلتے پھرتے بھی بجلی بنا سکتے ہیں اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی پہلی اسمارٹ اسٹریٹ ہے۔ بجلی پیدا کرنے والی سڑک نصب کرنے والی کمپنی پیو جین کے مطابق اس کا مقصد مستقبل کی سڑکوں کی ایک جھلک دکھانا ہے تاکہ لوگ ٹریفک اور آلودگی…
Read more